نقل خون

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - صحت مند آدمی کا مماثل خون مریض کے جسم میں داخل کرنا، خون کی منتقلی، نقل الدم، نقل خون۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - صحت مند آدمی کا مماثل خون مریض کے جسم میں داخل کرنا، خون کی منتقلی، نقل الدم، نقل خون۔